اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)آئیسکو اعلامےہ کےمطابق بوجہ سسٹم اپ گریڈیشن / ریپئیر درج ذیل شیڈول کے مطابق آج بدھ کوبجلی بند رہے گی۔21دسمبر ، صبح 08:00بجے تاشام00:17 بجے تک132KV بُرہان، ہری پور اور نیو واہ ٹرانسمیشن لائن پر کام کے دوران ضرورت کے مطابق 60مےگا واٹ کی لوڈ منےجمنٹ کی جائےگی جس مےں سے آئےسکو مےں20مےگا واٹ اور پےسکو مےں40مےگا واٹ لوڈ منےجمنٹ ہو گی۔ صبح 10:00بجے تادن00:15 بجے تک،ڈھڈیال سٹی ، کلب I-، بحریہ انکلیو، شاہ پُور، اڈیالہ جیل فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:14 بجے تک،فاروق اعظم ، کُری روڈ، بنی، خُرم کالونی، کے ایس سید، ڈھوک حکمداد، لیاقت باغ، گلشن آباد، ویسٹریج، صرافہ بازار، موہن پورہ، کار چوک (جیل پارک سیفٹی کیلئے)، این پی ایف II-(پی ڈبلیو ڈی II- سیفٹی کیلئے)، بینک روڈII-، سکیم III-، سواں ، پی اینڈ ٹی وانی، پشاور روڈ، نُون، دھمیال، جھاورہ، لالکُرتی، شاہ پُور فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:13 بجے تک،شمس آباد، جی بی سی3-، عظیم شہید، انجرا، بھگوال، محمد ریاض شہید، جاکر، F-12 (سنگھوئی)، نتھوالا، صفدر شہید، کیپٹن نثار شہید، ممتاز شہید، بیول، کیپٹن احسن وسیم، گلیانہ، سموٹ، بابا شہیدفیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:15 بجے تک،G-8، وی آئی پی، ماروی، اقبال ٹاﺅن،ستارہ مارکیٹ، ہائی وے، فیصل مسجد، HC-2، G-8مرکز، ایوب مارکیٹ، اے ڈی بی پی، شفائ،H-8 کالونی فیڈرز، صبح 10:00بجے تادن00:17 بجے تک،برہان، جلالہ، وحدت کالونی، نواب آباد، غازی کوہلی فیڈرز، صبح 10:00بجے تادن00:14 بجے تکچکری،اےس پی ڈی،ارسلان پولٹری فارم فیڈرزاور گردونواح کے علاقے شامل ہیں۔