ن لیگ کے بعداب پی ٹی آئی کے ا حتساب کی باری ہے، وزیر قانون

Dec 21, 2017

کراچی(وقائع نگا ر) وزیر قانون سندھ ضیاء الحسن النجار نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بعداب پی ٹی آئی کی ا حتساب کی باری ہے، عمران خان کبھی اچھے سیاستدان نہیں بن پائیں گے، عمران خان کی سیاست بنی گالا تک ہی محدود رہے گی، کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے بیرون ملک اثاثوں کی تحقیقات ہونیوالی ہے، ن لیگ نے ملک کو قرضوں میں ڈبو دیاہے، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا۔

مزیدخبریں