سشما سوراج نے 3پاکستانی شہریوں کو میڈیکل ویزا جاری کر دیا

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے 3پاکستانی شہریوں کو میڈیکل ویزا جاری کردیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ 13سالہ پاکستانی شہری فاطمہ نعیم، منصور بھگانی اور شعیب آصف کو بھارت میں علاج کے لئے ویزا جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...