جرمنی میں سانتا تحائف بانٹنے بلندو بالا عمارت پر چڑھ گیا

برلن (نیٹ نیوز) کرسمس کی آمد آمد ہے جبکہ جرمنی میں سانتا کلاز تحائف بانٹنے بلندو بالا عمارت پر پہنچ گیا۔ سینٹ نک نامی خطروں کے کھلاڑی سانتا کلاز نے بچوں میں تحفے بانٹنے کیلئے کولہوف ٹاور کا انتخاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن