یارکشائر میں پالتو کتوں کی پریڈ

Dec 21, 2017

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی کائونٹی یارکشائر کے شہر لیڈز میں کتوں کی سالانہ کرسمس پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریس میں ہر سال کی طرح چھوٹے قد و قامت کے حامل کئی کتوں نے اپنے مالکان کے ہمراہ شرکت کی۔

مزیدخبریں