بھارت نے سری لنکا کو پہلا ٹی ٹونٹی 93رنز سے ہر ادیا

Dec 21, 2017

کولکتہ (سپورٹس ڈیسک ) بھارت نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 93رنز سے ہر اکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ بھارت نے تین وکٹوں کے نقصان پر 180رنز بنائے ۔راہول 61رنز بناکر نمایاں رہے ۔ سری لنکن ٹیم 16اوورز میں 87رنز بناکر پویلین لوٹ گئی ۔، سات کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے ۔اوپل تھرنگا 23رنز بناکر نمایاں رہے ۔چھال نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

مزیدخبریں