تھرپارکر\مٹھی (اے پی پی) تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 4بچے جان کی بازی ہار گئے ۔ رواں ماہ بچوں کے ہلاکتوں کا تعداد 36ہو گئی۔ بچوں کی اموات غذائی قلت کے باعث نہیں مختلف امراض کے وجہ سے ہور ہی ہے ۔
تھر:غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 4بچے جان کی بازی ہار گئے
Dec 21, 2018