لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ آفرین پری کا نیا سٹیج ڈرامہ ’’نو دو گیارہ‘‘ آج 21 دسمبر سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہو گا۔ دیگر کاسٹ میں شانزہ، مدھو، انیشا خان، آشا خان، سرفراز وکی، حامد رنگیلا، مختار چن، گڈو کمال، اسد مکھڑا، رازی خان شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔
سٹیج ڈرامہ ’’نو دو گیارہ‘‘ آج سے شروع ہو گا
Dec 21, 2018