شہباز شریف کا ڈونگا گلی میں 9 کنال کا گھر نیب کے حکم پر سربمہر

Dec 21, 2019

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا ڈونگا گلی میں واقع 9 کنال ایک مرلہ پر مشتمل گھر سیل کر دیا گیا، نیب نے اثاثہ جات کیس میں گھر سربمہر کرنے کا حکم دیا تھا۔گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نیب کے حکم پر شہباز شریف کی ڈونگا گلی کی 9 کنال ایک مرلہ گھر منجمد کرتے ہوئے سیل کر دیا۔

مزیدخبریں