گلوکار علی ظفر ہرجانہ کیس کی سماعت وکلاء ہڑتال کے باعث آج تک ملتوی

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) گلوکار علی ظفر کی درخواست پر میشاء شفیع کیخلاف سو کروڑ روپے ہرجانہ کیس کی سماعت کی گئی، سیشن عدالت نے وکلاء کے پیش نہ ہونے پرسماعت آج تک کیلئے ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے سماعت کی، وکلاء ہڑتال کے باعث میشا شفیع اپنے بیان پرجرح کیلئے عدالت پیش نہ ہوئیں۔

ای پیپر دی نیشن