انائو ریپ کیس: بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ کلدیپ سنگھ کو عمرقید

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کی عدالت نے 2017 کے انائو ریپ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ کلدیپ سنگھ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
عمرقید

ای پیپر دی نیشن