کلثوم ہنگورو کی وفات پر محمد حسین محنتی کی تعزیت

کراچی(نیوز رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے سابق کونسلر سٹی گورنمنٹ کلثوم ہنگورو کی وفات پردلی افسوس کاا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔انہوں نے آج ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ مرحومہ ایک سیاسی سماجی ورکر تھی جنہوں نے شہر کی ترقی اور انسانیت کی خدمت کو اپنا نصب العین بنایا تھا جن کی شدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن