تہران(اے پی پی) ایرانی عدالت نے خاتون صحافی مرضیہ امیری کو دی گئی 18سال قید کی سزا کم کر کے اسے 5 سال قید میں تبدیل کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابقروزنامہ شرق کی خاتون رپورٹر مرضیہ امیری اور دوسرے چار صحافیوں کو پارلیمنٹکی عمارت کے باہر مظاہرے کی رپورٹنگ کرتے وقت مئی میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں اپیل کورٹ کے فیصلے تک اکتوبر میں مشروط طور رہائی دی گئی تھی۔
ایرانی خاتون صحافی مرضیہ امیری کی قید کی سزا کم کر دی گئی
Dec 21, 2019