نیوزی لینڈ کیخلاف محمد حفیظ کی بہترین بیٹنگ، صدر علوی کا خراج تحسین 

Dec 21, 2020

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اتوار کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 میچ میں محمد حفیظ کی بیٹنگ کی تعریف کی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں صدر نے کہا ہے کہ محمد حفیظ سنچری کا مستحق تھا۔ گرین شرٹس نے اچھا کھیل پیش کیا۔

مزیدخبریں