فراڈ یہ رقم لینے کے باوجود گاڑی ٹرانسفرکرنے سے انکار  ی

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) مسجد پیر کالونی والٹن لاہور کارہائشی ظہیرانورنے بتایا کہ اس نے کچھ عرصہ قبل عیسیٰ کالونی کے رہائشی ساجد حفیظ سے ہنڈا سٹی کار 9لاکھ 65ہزار روپے میں خریدکی اورساجدحفیظ  کو گاڑی مذکورہ کی کلیئرنس اور اونر سپ اپنے نام منتقل کرانے بارے کہا کہ تو ساجد حفیظ صاف انکاری ہوگیااور جعل سازی کرتے ہوئے رقم ہتھیالی۔شہری ظہیرانور نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے  فراڈیے کیخلاف کارروائی کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن