ملتان سے سرگودھا براستہ جھنگ ساندل ایکسپ یس یکم جنوری سے شروع کرنے کا عندیہ

خانیوال (نمائندہ خصوصی )محکمہ ریلوے نے ملتان سے سرگودھا کے درمیان براستہ جھنگ چلنے والی ساندل ایکسپریس کو یکم جنوری سے شروع کرنے کا عندیہ دیدیا ہے اسی طرح لالہ موسی براستہ ملکوال سرگودھا چلنے والی دھماکہ ایکسپریس بھی یکم جنوری سے شروع کی جارہی ہے ان دونوں ٹرینوں کے چلنے پر ملتان ،جھنگ، خانیوال، منڈی بہائوالدین ،لالہ موسی،بھلوال کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

ای پیپر دی نیشن