اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباددی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے انہوں نے کہا کہ میںشوکت ترین کو سینیٹ آف پاکستان کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں خیبرپختونخواہ اسمبلی نے شوکت ترین پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا کہ میںبطور وزیر خزانہ شوکت ترین کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں۔
وزیر داخلہ شیخ رشیدکی مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد
Dec 21, 2021