خیبر پی کے، خانہ بدوش خاتون کونسلر بن گئی

بنوں (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے بلدیاتی انتخابات میں بنوں سے خانہ بندوش خاتون کونسلر بن گئی، کامیابی پر اہل علاقہ اور عزیز و اقارب نے ڈھول کے ساتھ ریلی نکالی اور خوشی کا اظہار کیا۔ نومنتخب کونسلر شمشاد بیگم نے کہا کہ سکول، بجلی، گیس اور عام آدمی کی بات کروں گی۔ عوامی تعاون سے جیتی ہوں ان کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گی۔
خانہ بدوش خاتون

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...