تبدیلی سرکار کا موجودہ حالات  کے سابق حکمرانوں کو ذمہ دار  ٹھہرنا مکاری: سعید کمبوہ

Dec 21, 2021

 ٹبہ سلطان پور(سٹی رپورٹر) تبدیلی سرکار کا اپنی نااہلی کو چھپانے کے لئے موجودہ بد حالی کے ذمہ دار سابقہ حکومت کو ٹھہرانا صرف مکاری اور عوام کو گمرہ کرنے کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سعید کمبوہ وائس چیئرمین یوسی ٹبہ سلطان پور نے نوائیوقت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا سابقہ ادوار میں عوام سکون کی زندگی گزار رہے  تھے اور موجود دور میں تمام حکومتی ارکان ایماندار اور نیک بھی ہیں مگر عوام کی زندگیاں اجیران ہیں۔

مزیدخبریں