میلسی (نامہ نگار)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹر کٹ اتھارٹی وہا ڑی نے جونیر ٹیکنیشن فارمیسی کوانکوائری رپورٹ کی روشنی میں معطل کر دیا۔پیڈا ایکٹ کی کارروائی کا فیصلہ۔ٹی بی ڈاٹس پروگرام میں مس کنڈکٹ اور ناقص کار کردگی کی روشنی میں بی ایس 19 میں ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کے جونیر ٹیکنیشن فارمیسی /ڈسپنسر محمد شفیق کے خلاف انکوائری کرائی گئی جس کی رپورٹ کی روشنی میں اسے قصوروار قرار دیا گیا ۔