وہاڑی (کرائم رپورٹر ) ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری وہاڑی عابدہ حنیف نے کہا ہے کہ محکمہ داخلہ نے تمام غیر رجسٹرڈ این جی اوز، خیراتی اداروں کو رجسٹریشن کیلئے 15فروری تک ڈیڈ لائن دے دی ہے غیر رجسٹرڈ خیراتی تنظیمیں، این جی اوز /ٹرسٹ پنجاب چیریٹی کمیشن سے 15فروری 2022تک آن لائن رجسٹریشن لازمی کروائیں۔
این جی اوز اور خیراتی اداروں کو رجسٹریشن کیلئے 15 فروری تک ڈیڈ لائن
Dec 21, 2021