اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آئی اےم اےف کے درمےان اب جنوری مےں ہی مذاکرات آگے بڑھ سکےںگے ،دسمبر مےں کر سمس کی تعطےلات کی وجہ سے مذاکرات اب ممکن ہی نہےں رہے ہےں ،ذرائع نے بتاےا ہے کہ پاکستان قرضہ پروگرام کا جائزہ مکمل کرانے کے لئے سےاسی طور پر بھی کوشش کر رہا ہے ،وزےر خارجہ امرےکہ مےں موجود ہےں،جہان ان کی امرےکہ کے اعلی حکام سے ملاقاتےں جاری ہےں،جن مےں امرےکی وزےر خارجہ سے ان کی ملاقات ہونا ہے ،اسلام آباد مےںموجود ذرا ئع کا کہنا ہے کہ پاکستان اس کوشش مےں ہے کہ آئی اےم اےف کو مشکل مالی حالات کی وجہ سے آئی اےم اےف کو شرائط مےں نرمی لانے کے لئے کہا جائے ،حکومت کا مو¿قف ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں مزید سخت فیصلے نہیں کرسکتے تاہم 7470 ارب روپے کا سالانہ ٹیکس ہدف پورا کر لیا جائے گا۔متبادل ذرائع سے امدن بڑھانے اور خسارہ کم کرنے کے لیے متبادل پلان پیش کر دیئے گئے۔حکام کے مطابق کرسمس کی تعطیلات کے بعد جنوری میں پیش رفت کا امکان ہے۔
مذاکرات