کیلفورنیا میں زلزلہ، 2 افراد زخمی متاثرہ علاقوں میں بجلی منقطع 

Dec 21, 2022


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست شمالی کیلی فورنیا میں شدید زلزلہ آیا۔ زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ دو افراد زخمی ہو گئے۔ جبکہ سڑکوں، عمارتوں اور ایک پل کو نقصان پہنچا۔ متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی۔
زلزلہ 

مزیدخبریں