فیروز والہ : منشیات مقدمات 6ملزموں کو 16سال قید

 فیروزوالہ( نامہ نگار) تحصیل فیروز والا کی  دو عدالتوں نے زیر سماعت منشیات کے 6مقدمات کے فیصلہ سناتے  ہوئے6 ملزمان سرفراز، شہباز، اظہر اور شہزاد وغیرہ کو16 سال قید اور 80 ہزارروپے جرمانے کی سزا کا فیصلہ سنایا۔ اور عدم ادائیگی جرمانہ صورت میں ملزمان کو مزید  4، 4 ماہ کی قید کاٹنی ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن