سمبڑیال (نمائندہ نوائے وقت) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ رن وے کی مرمت کے بعد پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ مرمت کے سلسلہ میں 5 دسمبر کو اندورنی بیرونی تمام پروازیں بند کر دی گئی تھیں اور آج سے باقاعدہ طور پر اندرونی اور بیرونی پروازوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
ائرپورٹ
مرمت مکمل: سیالکوٹ انٹر نیشنل ائرپورٹ اندرونی‘ بیرونی پروازوں کیلئے کھول دیا گیا
Dec 21, 2022