سمندری پانی سے ہائیڈروجن اورلیتھیئم الگ کرنے والا انقلابی سسٹم تیار

Dec 21, 2022


بیجنگ(نیٹ نیوز) چینی ماہرین نے سمندری پانی سے ہائیڈروجن اور لیتھیئم الگ کرنے والا ایک جدید نظام بنایا ہے جس کی کامیاب آزمائش کی گئی ہے۔ نینجیانگ ٹیک یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک جدید الیکٹرولائزر بنایا ہے جو میٹھے پانی کی بجائے کھارے پانی سے ہائیڈروجن اور لیتھیئم الگ کرسکتا ہے۔ اس سے قبل میٹھا پانی ہی اس کام کے لیے درکار تھا اور بہت توانائی صرف ہوتی تھی۔

انقلابی سسٹم

مزیدخبریں