خیمہ بستی میں قائم عارضی سکول کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی


 خیرپور(آئی این پی ) صوبہ سندھ کے علاقے کوٹ ڈیجی میں خیمہ بستی میں قائم عارضی سکول کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی، آتش زدگی سے اندر رکھی کتابیں اور سامان بھی جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور کے علاقے کوٹ ڈیجی کی خیمہ بستی میں قائم عارضی سکول کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ نامعلوم افراد نے رات گئے خیمہ بستی میں قائم سکول کو آگ لگائی۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ خیمہ سکول میں رکھی کتابیں اور دیگر سامان بھی جل گیا، ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنر واقعے کا فوری نوٹس لیں۔
ٰخےمہ بستی آتش ز دگی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...