اسلام آباد : یونین کونسلوں کی تعداد میں اضافے کا نوٹیفکیشن 


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد یونین کونسلوں کی تعداد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہاگیا ہے کہ اسلام آباد کے آبادی کے لحاظ سے 125 یونین کونسل بنائی جائیں نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ لوکل باڈی ایکٹ کے تحت یونین کونسل کی حد بندی کی جائے نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ یونین کونسلوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔
یونین کونسلیں

ای پیپر دی نیشن