ذوالقرنین حیدر بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری کامونکی بار منتخب

Dec 21, 2022


کامونکی (نمائندہ خصوصی ) ذوالقرنین حیدر ایڈووکیٹ بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری تحصیل بار منتخب ہوگئے انکے مقابلہ میں کسی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے اور وہ بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے اس موقع پر وکلاءنے ان کی جیت پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ 

مزیدخبریں