جلال پور، مرگی کا دورہ پڑنے سے نوجوان کھال میں گر کر جاں بحق


جلال پورپیروالہ. (نامہ نگار)مرگی کا دورہ پڑنے سے نوجوان کھال میں گر کر جاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ ہوت والا میں 30 سالہ نوجوان زاہد مرگی کا دورہ پڑنے سے پانی کے کھال میں گرگیا. اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم وہاں پہنچی لیکن مرگی کا دورہ پڑنے سے وہ جاں بحق ہوگیا۔
 جاں بحق

ای پیپر دی نیشن