ملتان (خبر نگار خصوصی ) لوکل گورنمنٹ ملتان نے چار کروڑ روپے مالیت کی تین ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکے تخمینہ لاگت کے مطابق نیلام کر دیئے گزشتہ روز لیبارٹری قبرستان کی چار دیواری اور جلال پور پیر والا میں ڈویلپمنٹ کی سکیم کے ٹھیکے نیلام کمیٹی کی نگرانی میں نیلام کیئے گئے جبکہ سرکار کو 7 لاکھ روپے سے زائد ٹینڈرز فیس وصول ہوئی ۔
ٹھیکے نیلام