سربراہ بلوچستان امن جرگہ لالہ محمد یوسف خلجی کی وفد کے ہمراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و دیگر سے ملاقات مسائل سے آگاہی دی

کراچی(نیوز رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر سربراہ بلوچستان امن جرگہ لالہ محمد یوسف خلجی کی قیادت میں پشتون بلوچ عمائدین کی آمد کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات۔ امن جرگہ وفد میں حاجی رحمت اللہ خروٹی عبداللہ تاجک،نعمت اللہ شاہوانی ودیگر شامل تھے۔وفد نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کوبلوچستان بلخصوص چمن سرحد کی مخدوش سے آگاہ کرتے ہوئے اس صورتحال پر کراد ادا کرنے اور ایم کیو ایم قیادت کو بلوچستان کے دورے کی دعوت دی۔ ملاقات میں ڈپٹی کنوینر عبد الوسیم، اراکین رابطہ کمیٹی ارشادظفیر، زاہد منصوری اورایم کیو ایم بلوچستان کے صوبائی صدر ملک عمران اللہ کاکڑ بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن