ملتان( خبر نگارخصوصی )سی پی او ملتان شاکر حسین داوڑ کے حکم پر سرکل جلالپور پیر والا اور سرکل شجاع آباد کے پولیس ملازمین کی سہولت کے بس سروس کا آغاز کر دیا گیا پولیس افسران و جوان ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹس و دیگر کورٹس، ایڈشنل آئی جی ساو¿تھ پنجاب آفس، آر پی او آفس، سی پی آفس یا دیگر دفاتر میں بسلسلہ کار سرکار آئیں گے سی پی او ملتان شاکر حسین داوڑ کا کہنا ہے کہ پولیس افسران و جوانوں کی سہولت کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔