عمران خان کے اسمبلیاں توڑنے کے اعلان سے حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی، کرنل عابد کھگہ

Dec 21, 2022


خانیوال(خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کرنل عابد محمود کھگہ نے کہا کہ عمران خان کے اسمبلیاں توڑ نے کے اعلان سے امپورٹڈحکومت پر کپکپی طاری ہے این آر او کے تحت اقتدار کے ایوانوں میں آنے والے ٹولے اور مافیا نے قومی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا قومی معیشت کی ابتر صورتحال سے عوام کو حقائق بتانے کی بجائے مسلسل چکر دے رہی ہے جبکہ معاشی ایمرجنسی کی بازگشت عام سنائی دے رہی ہے وہ یہاں صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے

مزیدخبریں