ٹبہ سلطان پور میں گل پھیڑ کی وبائ، بچوں کو کھٹی، ٹھنڈی اور تلی ہوئی اشیاء نہ دیں، ڈاکٹر سلیم شہزاد


ٹبہ سلطان پور(نمائندہ نوائے وقت ) ٹبہ سلطان پور شہر اور نواحی علاقوں میں بچوں میں گل پھیڑ کی وباء پھیلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے بچوں کے گلے میں سوزش، بخار، پھانسی اور نزلہ جیسے علامات پائی جارہی ہیں جس سے بچے کمزوری محسوس کرتے ہیں اس دوران والدین کو احتیاط کرتے ہوئے اپنے بچوں کو کھٹی ، ٹھنڈی اور چٹ پٹی تلی ہوئی چیزیں کھانے نہ دیں ان خیالات کااظہار ہسپتال ٹبہ سلطان پور کے انچارج ایم او ڈاکٹر سید سلیم شہزاد بخاری نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا

ای پیپر دی نیشن