احساس راشن پروگرام میں  بے ضابطگی ‘عوامی کریانہ سٹور سیل


قطب پور(نامہ نگار‘خبرنگار)گورنمنٹ کی جانب سے فراہم کئے گئے احساس راشن پروگرام میں بے ضابطگی کی عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور شیخ رضوان الحق نے موقع پر پہنچ کر عوامی کریانہ سٹور سیل کرد انہوں نے کہا کہ اس قسم کی زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ دکانوں کے آگے تجاوزات ہٹانے کا حکم جاری کےا۔

ای پیپر دی نیشن