سابقہ خاوند کمسن بیٹی کو قتل کرنے کے درپے‘ کاروائی کی جائے‘سعدیہ پروین 


قصبہ بصیرہ (خبر نگار) سعدیہ پروین نے نوائے وقت کو بتایا کہ 11 سال قبل میری شادی چوک قریشی کی معروف کاروباری شخصیت رانا اقبال سے ہوئی ، گھریلو ناچاقی پر میں نے رانا اقبال کے خلاف نان و نفقہ کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے جبکہ جواب دعویٰ میں رانا اقبال نے تحریر کیا کہ وہ پانچ سال قبل طلاق دے چکا ہے سابقہ خاوند کمسن بیٹی عائشہ نور کو قتل کرنے کے درپے ہے کاروائی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن