وزیر داخلہ کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیر داخلہ کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین یرغمالیوں کی رہائی پرسکیورٹی فورسز کومبارک، پیشہ ورانہ صلاحیت کی تحسین شہداء قوم کے ہیرو اورمحسن ہیں،ہمیں انکی شجاعت پرفخر ہے، وزیر داخلہ دہشت گردی کا خاتمہ اولین قومی ترجیح ہے وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا

ای پیپر دی نیشن