ملائیشیا نے اسرائیلی اور اسرائیل پرچم بردار بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی

کوالالمپور (نیٹ نیوز) ملائیشیا نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور تمام عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کے جواب میں اسرائیلی پرچم بردار اور اس ملک سے تعلق رکھنے والے تمام بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ اسرائیلی اور اسرائیلی پرچم بردار بحری جہازوں سمیت اسرائیلی شپنگ کمپنی ’زم‘ کے تمام بحری جہاز کو کسی بھی بندرگاہ پر ڈاکنگ سے روکنے اور اس کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...