کویت سٹی (نیٹ نیوز) کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں منصب کا حلف اٹھا لیا۔ وہ کویت کے 17 ویں امیر ہیں۔ دوسری جانب کویتی وزیراعظم شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کابینہ سمیت مستعفی ہو گئے ہیں۔ امیر کویت نے نئی کابینہ کی تشکیل تک انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
امیر کویت نے حلف اٹھا لیا، خطاب میں تنقید پر وزیراعظم کابینہ‘ مستعفی
Dec 21, 2023