لاہور( خصوصی نامہ نگار)سیکرٹری ،چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف ڈاکٹر طاہررضابخاری کا دربارحضرت میاں میرؒ کا دورہ۔ منیجر آفس کے ریکارڈ کا معائنہ، دربار سے ملحقہ قبرستان میں تعمیر شدہ مسجد کا تفصیلی معائنہ، لائبریری میں قائم انٹر فیتھ ڈائیلاگ ٹیبل کو مزید موثر بنانے، تعمیر شدہ مسجد کی بالائی منزل پر فلاحی سکول، ڈسپنسری کی تعمیر کے قانونی اور تعمیراتی پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔موجودہ حکومت دین اسلام کی آفاقی قدروں پر پختہ ایمان رکھتی ہے۔