لاہور(خبرنگار)سیشن عدالت نے لاہور نے چلڈرن ہسپتال لاہور کے بون میرو ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر سید ناصر عباس بخاری کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج مدثر فرید کھوکھر نے چلڈرن ہسپتال میںینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما سلیم نیازی کی اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی۔