یو ایس اوپن جونیئرسکواش میں  حذیفہ ابراہیم کا سلور میڈل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)یو ایس اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں امریکہ کے رشی سری واستوو نے پاکستان کے حذیفہ ابراہیم کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ حذیفہ ابراہیم سلور میڈل کے حقدار بنے۔

ای پیپر دی نیشن