مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم پاکستان و مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی والدہ ماجدہ اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی کی خوشدامن بیگم چودھری ظہور الٰہی شہید کے انتقال پر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی رہنما¶ں شیخ حرم مولانا محمد مکی حجازی، ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ فضلیة الشیخ مولانا عبدالحفیظ مکی، نائب امیر مرکزیہ ممتاز اسلامی مفکر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ، مولانا اسعد محمود، مولانا عبدالر¶ف، نوازشریف فرینڈز کونسل کے چیئرمین مبشر اقبال لون استادانوالہ، نائب صدور محمد رفیق بھٹی، خالد محمود اور پاکستان کمیونٹی مکہ مکرمہ کے رہنما¶ں الطاف حسین ہاشمی، میر محمد طور، غلام نبی رحمانی خانپوری، ملک محمد بشی اور ناصر بٹ نے گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے مغفرت اور تمام پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔