مسلم لیگ نون کی مذاکراتی ٹیم سینیٹراسحق ڈار کی سربراہی میں جبکہ حکومتی ٹیم وزیر خزانہ ڈاکٹر
عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں کل مذاکرات کرے گی۔ مسلم لیگ نون کی ٹیم مذاکرات کا حتمی نتیجہ اخذ کرنے کے بعد میاں نوازشریف کو آگاہ کرے گی جس پر مشاورت ہوگی۔ مسلم لیگ نون کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پچیس فروری کو پنجاب ہاوس میں ہوگا جس میں قوی امکان ہے کہ پی پی پی کو پنجاب حکومت سے الگ ہونے کے لیے وقت دیا جائے گا اگر وہ خود الگ نہ ہوئی تو اسے مقررہ دن گزرنے کے بعد الگ کردیا جائے گا