عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں کل مذاکرات کرے گی۔ مسلم لیگ نون کی ٹیم مذاکرات کا حتمی نتیجہ اخذ کرنے کے بعد میاں نوازشریف کو آگاہ کرے گی جس پر مشاورت ہوگی۔ مسلم لیگ نون کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پچیس فروری کو پنجاب ہاوس میں ہوگا جس میں قوی امکان ہے کہ پی پی پی کو پنجاب حکومت سے الگ ہونے کے لیے وقت دیا جائے گا اگر وہ خود الگ نہ ہوئی تو اسے مقررہ دن گزرنے کے بعد الگ کردیا جائے گا
مسلم لیگ نون اور پی پی پی کی دس نکاتی ایجنڈے پرمذاکرات کرنے والی کمیٹیوں کا اجلاس کل جبکہ مسلم لیگ نون کی پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ کُن اجلاس پچیس فروری کو اسلام آباد میں طلب
Feb 21, 2011 | 15:00