کرکٹ ورلڈکپ کے سلسلے میں آسٹریلیا نے زمبابوے کواکانوے رنزسے شکست دیدی

Feb 21, 2011 | 18:13

سفیر یاؤ جنگ
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوباسٹھ رنز بنائے۔ جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم چھیالیس اعشاریہ دواوورز میں ایک سو اکہتر رنز بناسکی۔ آسٹریلیا کے واٹسن نے اناسی اورکلاک نے اٹھاون رنزبنائے
زمبابوے کی جانب سے سی بی موفیونے دووکٹیں حاصل کیں ۔آسٹریلیا کی جانب سے مچل جانسن نے سب سے زیادہ چاروکٹیں حاصل کیں۔ یوں دفاعی چیمپئین آسٹریلیا نے کرکٹ ورلڈکپ
کا آغازکامیابی سے کیا
مزیدخبریں