واشنگٹن میں وائٹ ہاو س کی جانب سے جاری بیان کےمطابق امریکی صدرباراک اوباما نے صدرحامد کرزئی کی پاک ایران صدورسےملاقات کے بعد رابطہ کیا ہے۔دونوں رہنماؤں میں بات چیت میں پاکستان میں سہ ملکی کانفرس کےحوالےسےتبادلہ خیال کیا گیا۔بات چیت میں افغان امریکہ مشترکہ مفادات کے حصول کیلئےجدوجہد جاری رکھنےکی ضرورت پربھی زوردیا گیا۔