واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور شدت پسندی کے شکار ممالک کی مدد جاری رکھے گا۔ امریکہ جمہوریت کی قدر کرتا ہے۔ جمہوریت کے فروغ کی حمایت جاری رکھیں گے۔ امریکی فوج دنیا کی خطرناک جگہوں پر فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ امریکہ کی کسی ملک کو مدد کی پیشکش مستقبل کی سرمایہ کاری جیسی ہوتی ہے۔ لاکھوں لڑکیاں امریکہ کی کوششوں کے باعث افغانستان میں سکول جا رہی ہیں۔
دہشت گردی اور شدت پسندی کا شکار ملکوں کی مدد جاری رکھیں گے: کیری
Feb 21, 2013