اپنے پروگراموں کے ذریعے غیر ملکی ثقافت کے فروغ کو روکنا ہو گا: افتخار ٹھاکر

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ ہماری فلموں اور ڈراموں سے غیر ملکی ثقافت کے خاتمہ سے عوام کو دوبارہ اپنے پروگراموں کی طرف راغب کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے پروگراموں میں اپنی ثقافت کو اجاگر کرنا چاہئے اور نئی نسل کو اپنی معاشرتی راویات سے روشناس کروانے کیلئے مثبت طریقے اختیار کرنے چاہئیں۔ اس سلسلے میں حکومتی سطح پر بھی اقدامات کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...